ابنا: العراق خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے ایک سیکوریٹی عہدیدار نے آج کہا کہ کل رات بعقوبہ سے 18 کلومٹر دور بنی سعد علاقے میں فٹبال کے ایک میچ کے دوران اسپورٹ کمپلیکس کے قریب کار بم دھماکہ ہوا جسکے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور 20افراد زخمی ہوگئے ۔عراق سے موصولہ ایک اور رپورٹ کے مطابق عراق کی وزارت تیل نے دہشتگردوں کی جانب سے گذشتہ ایک ماہ کے دوران پانچویں مرتبہ تیل پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کی اطلاع دی ہے۔
6 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 397673
عراق کے مشرقی صوبے دیالہ میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔